مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 104

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل يا ايها الناس ان كنتم في شك من ديني فلا اعبد الذين تعبدون من دون الله ولكن اعبد الله الذي يتوفاكم وامرت ان اكون من المؤمنين

(اے پیغمبر) کہہ دو کہ لوگو اگر تم کو میرے دین میں کسی طرح کا شک ہو تو (سن رکھو کہ) جن لوگوں کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت نہیں کرتا۔ بلکہ میں خدا کی عبادت کرتا ہوں جو تمھاری روحیں قبض کرلیتا ہے اور مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ ایمان لانے والوں میں ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 104
  • پارہ 11
  • صفحہ 220

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  3. ٱلنَّاسُلوگوl-nāsu
  4. إِناگرin
  5. كُنتُمْہو تمkuntum
  6. فِىمیںfī
  7. شَكٍّۢکسی شکshakkin
  8. مِّنسےmin
  9. دِينِىمیرے دینdīnī
  10. فَلَآتو نہیںfalā
  11. أَعْبُدُمیں عبادت کرتاaʿbudu
  12. ٱلَّذِينَان ہستیوں کیalladhīna
  13. تَعْبُدُونَجن کی تم عبادت کر رہے ہوtaʿbudūna
  14. مِنکےmin
  15. دُونِسواdūni
  16. ٱللَّهِاللہl-lahi
  17. وَلَـٰكِنْلیکن میںwalākin
  18. أَعْبُدُعبادت کرتا ہوںaʿbudu
  19. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  20. ٱلَّذِىوہ جوalladhī
  21. يَتَوَفَّىٰكُمْ ۖفوت کرے گا تم کوyatawaffākum
  22. وَأُمِرْتُاور مجھ کو حکم دیا گیاwa-umir'tu
  23. أَنْکہ میںan
  24. أَكُونَہوجاؤںakūna
  25. مِنَمیں سےmina
  26. ٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوںl-mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں