مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 105

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان اقم وجهك للدين حنيفا ولا تكونن من المشركين

اور یہ کہ (اے محمد سب سے) یکسو ہو کر دین (اسلام) کی پیروی کئے جاؤ۔ اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہونا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 105
  • پارہ 11
  • صفحہ 220

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنْاور یہ کہwa-an
  2. أَقِمْقائم رکھوaqim
  3. وَجْهَكَاپنا چہرہwajhaka
  4. لِلدِّينِدین کے لیےlilddīni
  5. حَنِيفًۭایکسر ہوکرḥanīfan
  6. وَلَااور ہرگز نہwalā
  7. تَكُونَنَّتم ہوناtakūnanna
  8. مِنَمیں سےmina
  9. ٱلْمُشْرِكِينَمشرکوںl-mush'rikīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں