مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا تتلى عليهم اياتنا بينات قال الذين لا يرجون لقاءنا ائت بقران غير هذا او بدله قل ما يكون لي ان ابدله من تلقاء نفسي ان اتبع الا ما يوحى الي اني اخاف ان عصيت ربي عذاب يوم عظيم

اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو جن لوگوں کو ہم سے ملنے کی امید نہیں وہ کہتے ہیں کہ (یا تو) اس کے سوا کوئی اور قرآن (بنا) لاؤ یا اس کو بدل دو۔ کہہ دو کہ مجھ کو اختیار نہیں ہے کہ اسے اپنی طرف سے بدل دو۔ میں تو اسی حکم کا تابع ہوں جو میری طرف آتا ہے۔ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے (سخت) دن کے عذاب سے خوف آتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 15
  • پارہ 11
  • صفحہ 210

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

قرآن کی عام پندونصیحت تو بہت سے پسند کرتے ۔ لیکن بت پرستی یا ان کے مخصوص عقائد و رسوم کا رد ہوتا تو وحشت کھاتے اور ناک بھوں چڑھا کر رسول اللہ ﷺ سے کہتے کہ اپنے خدا سے کہہ کر یا تو دوسرا قرآن لے آئے جس میں یہ مضامین نہ ہوں اور اگر یہ ہی قرآن رہے تو اتنے حصہ میں ترمیم کر دیجئے جو بت پرستی وغیرہ سے متعلق ہے۔ جن لوگوں نے پتھر کی مورتیوں پر خدائی اختیارات تقسیم کر رکھے تھے ان کی ذہینت سے کچھ مستبعد نہیں کہ ایک پیغمبر کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. تُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںtut'lā
  3. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  4. ءَايَاتُنَاہماری آیاتāyātunā
  5. بَيِّنَـٰتٍۢ ۙروشنbayyinātin
  6. قَالَکہتے ہیںqāla
  7. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  8. لَانہیںlā
  9. يَرْجُونَامید رکھتےyarjūna
  10. لِقَآءَنَاہماری ملاقات کیliqāanā
  11. ٱئْتِلے آؤi'ti
  12. بِقُرْءَانٍکوئی قرآنbiqur'ānin
  13. غَيْرِعلاوہghayri
  14. هَـٰذَآاس کےhādhā
  15. أَوْیاaw
  16. بَدِّلْهُ ۚبدل دو اس کوbaddil'hu
  17. قُلْکہہ دیجیےqul
  18. مَانہیں ہےmā
  19. يَكُونُyakūnu
  20. لِىٓمیرے لیےlī
  21. أَنْیہ کہan
  22. أُبَدِّلَهُۥمیں بدل دوں اس کوubaddilahu
  23. مِنسےmin
  24. تِلْقَآئِطرفtil'qāi
  25. نَفْسِىٓ ۖاپنے نفس کیnafsī
  26. إِنْنہیںin
  27. أَتَّبِعُمیں پیروی کرتاattabiʿu
  28. إِلَّامگرillā
  29. مَااس کی جوmā
  30. يُوحَىٰٓوحی کیا جاتا ہےyūḥā
  31. إِلَىَّ ۖمیری طرفilayya
  32. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  33. أَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfu
  34. إِنْاگرin
  35. عَصَيْتُمیں نے نافرمانی کیʿaṣaytu
  36. رَبِّىاپنے رب کیrabbī
  37. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  38. يَوْمٍدن کےyawmin
  39. عَظِيمٍۢبڑےʿaẓīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں