مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لو شاء الله ما تلوته عليكم ولا ادراكم به فقد لبثت فيكم عمرا من قبله افلا تعقلون

(یہ بھی) کہہ دو کہ اگر خدا چاہتا تو (نہ تو) میں ہی یہ (کتاب) تم کو پڑھ کر سناتا اور نہ وہی تمہیں اس سے واقف کرتا۔ میں اس سے پہلے تم میں ایک عمر رہا ہوں (اور کبھی ایک کلمہ بھی اس طرح کا نہیں کہا) بھلا تم سمجھتے نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 16
  • پارہ 11
  • صفحہ 210

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو خدا چاہتا ہے وہ ہی میں تمہارے سامنے پڑھتا ہوں اور جتنا وہ چاہتا ہے میرے ذریعہ سے تم کو خبردار کرتا ہے۔ اگر وہ اس کے خلاف چاہتا تو میری کیا طاقت تھی کہ خود اپنی طرف سے ایک کلام بنا کر اس کی طرف منسوب کر دیتا۔ آخر میری عمر کے چالیس سال تمہاری آنکھوں کے سامنے گذرے۔ اس قدر طویل مدت میں تم کو میرے حالات کے متعلق ہر قسم کا تجربہ ہو چکا میرا صدق و عفاف ، امانت و دیانت وغیرہ اخلاق حسنہ تم میں ضرب المثل رہے ۔ میرا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. لَّوْاگرlaw
  3. شَآءَچاہتاshāa
  4. ٱللَّهُاللہl-lahu
  5. مَانہmā
  6. تَلَوْتُهُۥمیں پڑھتا اس کوtalawtuhu
  7. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  8. وَلَآاور نہwalā
  9. أَدْرَىٰكُمخبر دیتا تم کوadrākum
  10. بِهِۦ ۖاس کیbihi
  11. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  12. لَبِثْتُٹھہرا رہا میںlabith'tu
  13. فِيكُمْتم میںfīkum
  14. عُمُرًۭاایک عمر تکʿumuran
  15. مِّناس سےmin
  16. قَبْلِهِۦٓ ۚپہلےqablihi
  17. أَفَلَاکیا بھلا نہیںafalā
  18. تَعْقِلُونَتم عقل رکھتےtaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں