تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی رات کو سوتے ہوئے یا دن میں جب تم دنیا کے دھندوں میں مشغول ہو ، اگر اچانک خدا کا عذاب آ دبائے تو مجرم جلدی کر کے کیا بچاؤ کر سکیں گے ؟ جب بچاؤ نہیں کر سکتے پھر وقت پوچھنے سے کیا فائدہ ؟ مترجمؒ نے مَّاذَا یَسۡتَعۡجِلُ مِنۡہُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ کا یہ ترجمہ حضرت شاہ صاحبؒ کے مذاق کے موافق کیا ہے ۔ عمومًا مفسرین نے یہ مطلب لیا ہے کہ عذاب الہٰی کے آنے میں کونسی ایسی خوشی اور مزے کی بات ہے جس کی وجہ سے مجرمین جلدی طلب کر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں