مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 49

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لا املك لنفسي ضرا ولا نفعا الا ما شاء الله لكل امة اجل اذا جاء اجلهم فلا يستاخرون ساعة ولا يستقدمون

کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 49
  • پارہ 11
  • صفحہ 214

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی عذاب وغیرہ بھیجنا خدا کا کام ہے ، میرے قبضہ اور اختیار میں نہیں۔ میں خود اپنے نفع نقصان کا صرف اسی قدر مالک ہوں جتنا للہ چاہے۔ پھر دوسروں پر کوئی بھلائی برائی وارد کرنے کا مستقل اختیار مجھے کہاں سے ہوتا۔ ہر قوم کی ایک مدت اور میعاد خدا کے علم میں مقرر ہے۔ جب میعاد پوری ہو کر اس کا وقت پہنچ جائے گا۔ ایک سیکنڈ کا تخلف نہ ہو سکے گا۔ غرض عذاب کے لئے جلدی مچانے سے کچھ فائدہ نہیں۔ خدا کے علم میں جو وقت طے شدہ ہے اس…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. لَّآنہیںlā
  3. أَمْلِكُمیں مالکamliku
  4. لِنَفْسِىاپنی جان کے لیےlinafsī
  5. ضَرًّۭانقصان کاḍarran
  6. وَلَااور نہwalā
  7. نَفْعًانفع کاnafʿan
  8. إِلَّامگرillā
  9. مَاجوmā
  10. شَآءَچاہےshāa
  11. ٱللَّهُ ۗاللہl-lahu
  12. لِكُلِّہرlikulli
  13. أُمَّةٍامت کے لیےummatin
  14. أَجَلٌ ۚایک مدت ہےajalun
  15. إِذَاجبidhā
  16. جَآءَآجائے گیjāa
  17. أَجَلُهُمْان کی مدتajaluhum
  18. فَلَاتو نہیںfalā
  19. يَسْتَـْٔخِرُونَوہ دیر لگائیں گےyastakhirūna
  20. سَاعَةًۭ ۖایک گھڑیsāʿatan
  21. وَلَااور نہwalā
  22. يَسْتَقْدِمُونَوہ آگے بڑھیں گےyastaqdimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں