تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی سارے جہان میں حکومت صرف اللہ کی ہے ۔ انصاف ہو کر رہے گا۔ کوئی مجرم نہ کہیں بھاگ سکتا ہے نہ رشوت دے کر چھوٹ سکتا ہے ۔ یعنی سوء استعداد بد فہمی اور غلفت سے اکثر لوگ ان حقائق کو نہیں سمجھتے ۔ اسی لئے جو زبان پر آئے بک دیتے ہیں۔ اور جو جی میں آئے کرتے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں