مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فما امن لموسى الا ذرية من قومه على خوف من فرعون وملئهم ان يفتنهم وان فرعون لعال في الارض وانه لمن المسرفين

تو موسیٰ پر کوئی ایمان نہ لایا۔ مگر اس کی قوم میں سے چند لڑکے (اور وہ بھی) فرعون اور اس کے اہل دربار سے ڈرتے ڈرتے کہ کہیں وہ ان کو آفت میں نہ پھنسا دے۔ اور فرعون ملک میں متکبر ومتغلب اور (کبر وکفر) میں حد سے بڑھا ہوا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 83
  • پارہ 11
  • صفحہ 218

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بنی اسرائیل فرعونیوں کے ہاتھوں سخت مصیبت اور ذلت اٹھا رہے تھے اور پرانی پیشین گوئیوں کے مطابق منتظر تھے کہ فرعون کے مظالم کا خاتمہ کرنے اور اس کی سلطنت کا تختہ الٹنے والا اسرائیلی پیغمبر مبعوث ہو۔ موسٰیؑ ٹھیک اسی شان سے تشریف لائے جس کا انہیں انتظار تھا۔ اس لئے تمام بنی اسرائیل قدرتی طور پر موسٰیؑ کی بعثت کو نعمت عظمیٰ سمجھتے تھے وہ دل سے حضرت موسٰیؑ کو سچا جانتے اور ان کی عزت کرتے تھے۔ مگر اکثر آدمی فرعون اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَآتو نہfamā
  2. ءَامَنَایمان لائےāmana
  3. لِمُوسَىٰٓموسیٰ پرlimūsā
  4. إِلَّامگرillā
  5. ذُرِّيَّةٌۭچند نوجوانdhurriyyatun
  6. مِّنمیں سےmin
  7. قَوْمِهِۦاس کی قومqawmihi
  8. عَلَىٰپرʿalā
  9. خَوْفٍۢخوف کی بناkhawfin
  10. مِّنسےmin
  11. فِرْعَوْنَفرعونfir'ʿawna
  12. وَمَلَإِي۟هِمْاور اس کے سرداروں سےwamala-ihim
  13. أَنکہan
  14. يَفْتِنَهُمْ ۚوہ فتنے میں ڈال دے گا ان کوyaftinahum
  15. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  16. فِرْعَوْنَفرعونfir'ʿawna
  17. لَعَالٍۢالبتہ بڑا سرکش تھاlaʿālin
  18. فِىمیںfī
  19. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  20. وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahu
  21. لَمِنَیقینا میں سے تھاlamina
  22. ٱلْمُسْرِفِينَحد سے بڑھ جانے والوںl-mus'rifīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں