مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويحق الله الحق بكلماته ولو كره المجرمون

اور خدا اپنے حکم سے سچ کو سچ ہی کردے گا اگرچہ گنہگار برا ہی مانیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 82
  • پارہ 11
  • صفحہ 218

لفظ بہ لفظ

  1. وَيُحِقُّاور سچا ثابت کر دکھاتا ہےwayuḥiqqu
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. ٱلْحَقَّحق کوl-ḥaqa
  4. بِكَلِمَـٰتِهِۦساتھ اپنے کلمات کے۔ احکام کےbikalimātihi
  5. وَلَوْاور اگرچہwalaw
  6. كَرِهَناپسند کریںkariha
  7. ٱلْمُجْرِمُونَمجرمl-muj'rimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں