مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين امنوا وعملوا الصالحات يهديهم ربهم بايمانهم تجري من تحتهم الانهار في جنات النعيم

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کو پروردگار ان کے ایمان کی وجہ سے (ایسے محلوں کی) راہ دکھائے گا (کہ) ان کے نیچے نعمت کے باغوں میں نہریں بہہ رہی ہوں گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 9
  • پارہ 11
  • صفحہ 209

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگ جوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟ایمان لائےāmanū
  4. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نےwaʿamilū
  5. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے عمل کیےl-ṣāliḥāti
  6. يَهْدِيهِمْان کی راہنمائی کرے گاyahdīhim
  7. رَبُّهُمان کا ربrabbuhum
  8. بِإِيمَـٰنِهِمْ ۖبوجہ ان کے ایمان کےbiīmānihim
  9. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  10. مِنسےmin
  11. تَحْتِهِمُان کے نیچےtaḥtihimu
  12. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  13. فِىمیںfī
  14. جَنَّـٰتِجنتوںjannāti
  15. ٱلنَّعِيمِنعمتوں بھریl-naʿīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں