نَعِيم
اسم · 17 بارمعنی: نعمتوں والے · دوسرے تراجم: نعمتوں بھری, نعمت بھری, نعمتوں کے, نعمتوں میں ہوں گے
قرآن میں صورتیں
- ٱلنَّعِيمِ ×10
- نَعِيمٌ ×5
- وَنَعِيمٍ ×1
- نَعِيمًا ×1
نَعِيم
معنی: نعمتوں والے
نعيم قرآن کی 15 سورتوں کی 17 آیات میں 17 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: نعمتوں والے · دوسرے تراجم: نعمتوں بھری, نعمت بھری, نعمتوں کے, نعمتوں میں ہوں گے
النعمة: الحالة الحسنة، وبناء النعمة بناء الحالة التي يكون عليها الإنسان كالجلسة والركبة، والنعمة: التنعم، وبناؤها بناء المرة من الفعل كالضربة والشتمة، والنعمة للجنس تقال للقليل والكثير. قال تعالى: وإن تعدوا نعمة الله لا تحصوها
قوله تعالى: ﴿نعم﴾ [الأعراف: 44] نعم: حرف جواب وتصديق، ويكون جوابا للنفي والإثبات؛ يقال: ما قام زيد، فيقال: نعم، أي ما قام. وقام زيد، فيقال: نعم، أي قام بخلاف بلى فإنها لا يجاب بها إلا للنفي كما تقدم. ويجوز كسر العين، وهي لغة قرأ بها الكسائي ويجوز إبدال عينها حاء.
17 میں سے آیات 1–17
اور اگر اہل کتاب ایمان لاتے اور پرہیز گاری کرتے تو ہم ان سے ان کے گناہ محو کر دیتے اور ان کو نعمت کے باغوں میں داخل کرتے
سورہ مائدہ، آیت 5:65ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت کی اور خوشنودی کی اور بہشتوں کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کے لیے نعمت ہائے جاودانی ہے
سورہ توبہ، آیت 9:21اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کو پروردگار ان کے ایمان کی وجہ سے (ایسے محلوں کی) راہ دکھائے گا (کہ) ان کے نیچے نعمت کے باغوں میں نہریں بہہ رہی ہوں گی
سورہ یونس، آیت 10:9اس روز بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور ان میں فیصلہ کردے گا تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے
سورہ حج، آیت 22:56اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
سورہ شعراء، آیت 26:85جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں
سورہ لقمان، آیت 31:8نعمت کے باغوں میں
سورہ صافات، آیت 37:43جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے
سورہ طور، آیت 52:17نعمت کے بہشتوں میں
سورہ واقعہ، آیت 56:12تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
سورہ واقعہ، آیت 56:89پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں
سورہ قلم، آیت 68:34کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا
سورہ معارج، آیت 70:38اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
سورہ دہر، آیت 76:20بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
سورہ انفطار، آیت 82:13بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
سورہ مطففین، آیت 83:22تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
سورہ مطففین، آیت 83:24پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
سورہ تکاثر، آیت 102:8