مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عادیات آیت 4 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا ﴿٤﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی ایسی تیزی اور قوت سے دوڑنے والے کہ صبح کے وقت جبکہ رات کی سردی اور شبنم کی رطوبت سے عمومًا غبار دبا رہتا ہے، ان کی ٹاپوں سے اس وقت بھی بہت گردوغبار اٹھتا ہے۔