مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کافرون، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا انا عابد ما عبدتم

اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 6 میں سے آیت 4
  • پارہ 30
  • صفحہ 603

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَآاور نہwalā
  2. أَنَا۠میںanā
  3. عَابِدٌۭعبادت کرنے والا ہوںʿābidun
  4. مَّاجس کیmā
  5. عَبَدتُّمْتم نے عبادت کیʿabadttum

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں