مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

خالدين فيها ما دامت السماوات والارض الا ما شاء ربك ان ربك فعال لما يريد

(اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں، اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 107
  • پارہ 12
  • صفحہ 233

لفظ بہ لفظ

  1. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  2. فِيهَااس میںfīhā
  3. مَاجب تکmā
  4. دَامَتِقائم ہیںdāmati
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتُآسمانl-samāwātu
  6. وَٱلْأَرْضُاور زمینwal-arḍu
  7. إِلَّامگرillā
  8. مَاجوmā
  9. شَآءَچاہےshāa
  10. رَبُّكَ ۚتیرا ربrabbuka
  11. إِنَّبیشکinna
  12. رَبَّكَتیرا ربrabbaka
  13. فَعَّالٌۭبہت کرنے والا ہے۔ کر گزرنے والا ہےfaʿʿālun
  14. لِّمَااس چیز کے لیےlimā
  15. يُرِيدُجس کو وہ چاہتا ہے۔ جو وہ چاہتا ہےyurīdu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں