مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 106

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما الذين شقوا ففي النار لهم فيها زفير وشهيق

تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں (ڈال دیئے جائیں گے) اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 106
  • پارہ 12
  • صفحہ 233

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَمَّاتو رہےfa-ammā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. شَقُوا۟جو بدبخت ہوئےshaqū
  4. فَفِىتو میںfafī
  5. ٱلنَّارِآگ (میں) ہوں گےl-nāri
  6. لَهُمْان کے لیےlahum
  7. فِيهَااس میںfīhā
  8. زَفِيرٌۭچیخ پکار ہوگیzafīrun
  9. وَشَهِيقٌاور دھاڑتاwashahīqun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں