تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اتنی مخلوق کا شرک و بت پرستی کے راستہ پر پڑ لینا اور اب تک سزایاب نہ ہونا ، کوئی ایسی چیز نہیں جس سے دھوکہ کھا کر آدمی شبہ میں پڑ جائے ۔ یہ لوگ اپنے باپ دادوں کی کورانہ تقلید کر رہے ہیں وہ جھوٹے معبود ان کے کیا کام آئے، جو ان کے کام آئیں گے ؟ یقینًا ان سب کو آخرت میں عذاب کا پورا حصہ ملے گا ۔ جس میں کوئی کمی نہ ہو گی یا کبھی کم نہ کیا جائے گا۔ گویا لفظ غَیۡرَ مَنۡقُوۡصٍ ، عَطَآءً غَیۡرَ مَجۡذُوۡذٍ کے مقابل…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں