مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان لا تعبدوا الا الله اني اخاف عليكم عذاب يوم اليم

کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہاری نسبت عذاب الیم کا خوف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 26
  • پارہ 12
  • صفحہ 224

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی وَدّ ، سُواع ، یَغُوث ، یَعُوق ، نَسْر کی جن کا ذکر سورہ نوح میں آئے گا۔ یعنی غیر اللہ کی پرستش سے باز نہ آنے کی صورت میں سخت عذاب آنے کا ڈر ہے ۔ دردناک دن سے وہ دن مراد ہے جس میں المناک اور دردانگیز حوادث کا وقوع ہو۔ مثلاً قیامت کا دن یا وہ دن جس میں قوم نوح غرقاب کی گئ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَنکہan
  2. لَّانہlā
  3. تَعْبُدُوٓا۟تم عبادت کروtaʿbudū
  4. إِلَّامگرillā
  5. ٱللَّهَ ۖاللہ کیl-laha
  6. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  7. أَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfu
  8. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  9. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  10. يَوْمٍدن کےyawmin
  11. أَلِيمٍۢدردناکalīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں