تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی رسول کو تمام قوم کےمقابلہ میں کوئی نمایاں امتیاز ہونا چاہئے ۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہماری طرح جنس بشر سے ہو۔ آسمان کے فرشتے نہیں۔ جس کے سامنے خواہ مخواہ انسانوں کی گردنیں جھک جائیں۔ پھر بشر بھی ایسے نہیں جسے کوئی خاص تفوق اور بڑائی ہم پر حاصل ہوتی مثلاً بڑے دولت مند یا جاہ و حکومت کے مالک ہوتے ، جو لوگ تمہارے پیرو ہوئے وہ بھی ماشاء اللہ سب مفلس ، رذیل ، پست اور ادنیٰ طبقہ کے لوگ ہیں جن کے ساتھ بیٹھنا بھی ہم…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں