مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 79

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا لقد علمت ما لنا في بناتك من حق وانك لتعلم ما نريد

وہ بولے تم کو معلوم ہے کہ تمہاری (قوم کی) بیٹیوں کی ہمیں کچھ حاجت نہیں۔ اور جو ہماری غرض ہے اسے تم (خوب) جانتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 79
  • پارہ 12
  • صفحہ 230

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. لَقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  3. عَلِمْتَتو جانتا ہےʿalim'ta
  4. مَانہیںmā
  5. لَنَاہمارے لیےlanā
  6. فِىمیںfī
  7. بَنَاتِكَتیری بیٹیوں میںbanātika
  8. مِنْکوئیmin
  9. حَقٍّۢحقḥaqqin
  10. وَإِنَّكَاور بیشکwa-innaka
  11. لَتَعْلَمُالبتہ تو جانتا ہےlataʿlamu
  12. مَاجوmā
  13. نُرِيدُہم چاہتے ہیںnurīdu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں