تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
" ابولہب" (جس کا نام عبدالعزی بن عبدالمطلب ہے آنحضرت ﷺ کا حقیقی چچا تھا، لیکن اپنے کفروشقاوت کی وجہ سے حضور ﷺ کا شدید ترین دشمن تھا۔ جب آپ ﷺ کسی مجمع میں پیغام حق سناتے یہ بدبخت پتھر پھینکتا حتّٰی کہ آپ کے پائے مبارک لہولہان ہو جاتے اور زبان سے کہتا کہ لوگو! اس کی بات مت سنو، یہ شخص (معاذاللہ) جھوٹا بےدین ہے۔ کبھی کہتا کہ محمد ہم سے ان چیزوں کا وعدہ کرتے ہیں جو مرنے کے بعد ملیں گی۔ ہم کو تو وہ چیزیں ہوتی نظر نہیں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں