سورہ لہبالمسد
خوب بٹی ہوئی · 5 آیات · مکی
لہب (المسد): مکمل متن اور ترجمہ
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ﴿١﴾
111:1 ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿٢﴾
111:2 نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ﴿٣﴾
111:3 وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ﴿٤﴾
111:4 اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ ﴿٥﴾
111:5 اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی