مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 68

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما دخلوا من حيث امرهم ابوهم ما كان يغني عنهم من الله من شيء الا حاجة في نفس يعقوب قضاها وانه لذو علم لما علمناه ولكن اكثر الناس لا يعلمون

اور جب وہ ان ان مقامات سے داخل ہوئے جہاں جہاں سے (داخل ہونے کے لیے) باپ نے ان سے کہا تھا تو وہ تدبیر خدا کے حکم کو ذرا بھی نہیں ٹال سکتی تھی ہاں وہ یعقوب کے دل کی خواہش تھی جو انہوں نے پوری کی تھی۔ اور بےشک وہ صاحبِ علم تھے کیونکہ ہم نے ان کو علم سکھایا تھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 68
  • پارہ 13
  • صفحہ 243

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مختلف دروازوں سے علیحدہ علیحدہ۔ یعنی جس طرح کہا تھا داخل ہوئے ۔ تو اگرچہ نظر یا ٹوک نہ لگی۔ لیکن تقدیر اور طرف سے آئی۔ (بنیا مین کو الزام سرقہ کے سلسلہ میں روک لیا گیا) تقدیر دفع نہیں ہوتی۔ سو جن کو علم ہے ان کو تقدیر کا یقین اور اسباب کا بچاؤ دونوں حاصل ہو سکتے ہیں لیکن بے علم سے ایک ہو تو دوسرا نہ ہو ، یاہمہ تن اسباب پر اتکا کر کے تقدیر کا انکار کر بیٹھتا ہے یا تقدیر پر یقین رکھنے کے یہ معنی سمجھ لیتا ہے کہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. دَخَلُوا۟وہ داخل ہوئےdakhalū
  3. مِنْسےmin
  4. حَيْثُجہاںḥaythu
  5. أَمَرَهُمْحکم دیا تھا ان کوamarahum
  6. أَبُوهُمان کے باپ نےabūhum
  7. مَّانہmā
  8. كَانَتھا کہkāna
  9. يُغْنِىکام آتاyugh'nī
  10. عَنْهُمان کوʿanhum
  11. مِّنَسےmina
  12. ٱللَّهِاللہl-lahi
  13. مِنmin
  14. شَىْءٍکچھ بھیshayin
  15. إِلَّامگرillā
  16. حَاجَةًۭایک حاجت تھیḥājatan
  17. فِىمیںfī
  18. نَفْسِدل (میں)nafsi
  19. يَعْقُوبَیعقوب کےyaʿqūba
  20. قَضَىٰهَا ۚاس نے پورا کیا اس کوqaḍāhā
  21. وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahu
  22. لَذُووالا تھاladhū
  23. عِلْمٍۢالبتہ علمʿil'min
  24. لِّمَاواسطے اس کے جوlimā
  25. عَلَّمْنَـٰهُسکھایا تھا ہم نے اس کوʿallamnāhu
  26. وَلَـٰكِنَّلیکنwalākinna
  27. أَكْثَرَاکثرakthara
  28. ٱلنَّاسِلوگl-nāsi
  29. لَانہیںlā
  30. يَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں