تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بینائی واپس آ گئ، دوبارہ حسب سابق نظر آنے لگا۔ یعنی میں نےکہا نہ تھا یوسفؑ کی خوشبو آ رہی ہے آخر سچ ہوا یا بیٹوں کو کہا تھا کہ یوسفؑ کو تلاش کرو۔ اللہ کی رحمت سےکیا بعید ہے کہ ہم سب کو پھر اکٹھا کر دے۔ دیکھ لو وہ ہی صورت ہوئی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں