مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا يا ابانا استغفر لنا ذنوبنا انا كنا خاطئين

بیٹوں نے کہا کہ ابا ہمارے لیے ہمارے گناہ کی مغفرت مانگیئے۔ بےشک ہم خطاکار تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 97
  • پارہ 13
  • صفحہ 247

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی توجہ اور دعا کر کے خدا سے ہمارے گناہ معاف کرائیے۔ ہم سے بڑی بھاری خطائیں ہوئی ہیں مطلب یہ تھا کہ پہلے آپ معاف کر دیں۔ پھر صاف دل ہو کر بارگاہ رب العزت سے معافی دلوائیں ۔ کیونکہ جو خود نہ بخشے وہ خدا سے کہاں بخشوائے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. يَـٰٓأَبَانَااے ہمارے ابا جانyāabānā
  3. ٱسْتَغْفِرْبخشش مانگئےis'taghfir
  4. لَنَاہمارے لئےlanā
  5. ذُنُوبَنَآہمارے گناہوں کیdhunūbanā
  6. إِنَّابیشک ہمinnā
  7. كُنَّاتھے ہمkunnā
  8. خَـٰطِـِٔينَخطا کارkhāṭiīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں