مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ رعد آیت 32 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَلَقَدِ ٱسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّن قَبْلِكَ فَأَمْلَيْتُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ثُمَّ أَخَذْتُهُمْ ۖ فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ ﴿٣٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی سزا ملنے میں دیر ہو تو مت سمجھو کہ چھوٹ گئے ، گذشتہ مجرموں کو بھی پہلے ڈھیل دی گئ۔ پھر جب پکڑا تو دیکھ لو کیا حشر ہوا ۔ آج تک انکی تباہی کی داستانیں زبانوں پر ہیں۔