تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
وہ نہ چاہے تو سب فریب رکھے رہ جائیں ، یا یہ کہ خدا ان کے فریب کا توڑ کرتا ہے "مکر" اصل میں خفیہ تدبیر کو کہتے ہیں ، اگر برائی کے لئے کی جائے بری ہے اور برائی دور کرنے کے لئے ہو تو اچھی ہے یعنی انہوں نےچھپ چھپ کر ناپاک تدبیریں کیں لیکن خدا کی تدبیر سب پر غالب رہی ، اس نے وہ تدبیریں ان ہی پر الٹ دیں وَ لَا یَحِیۡقُ الۡمَکۡرُ السَّیِّیُٔ اِلَّا بِاَہۡلِہٖ (فاطر۔۴۳)۔ یعنی جس سے کوئی حرکت و سکون اور کھلا چھپا کام پوشیدہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں