عُقْبَى
اسم · 6 بارمعنی: انجام ہے · دوسرے تراجم: انجام, اور انجام, آخرت کا, اس کے انجام سے
قرآن میں صورتیں
- عُقْبَى ×4
- وَّعُقْبَى ×1
- عُقْبَٰهَا ×1
عُقْبَى
معنی: انجام ہے
عقبى قرآن کی 2 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: انجام ہے · دوسرے تراجم: انجام, اور انجام, آخرت کا, اس کے انجام سے
العقب: مؤخر الرجل، وقيل: عقب، وجمعه: أعقاب، وروي: «ويل للأعقاب من النار» واستعير العقب للولد وولد الولد. قال تعالى: وجعلها كلمة باقية في عقبه [الزخرف/ 28] ، وعقب الشهر، من قولهم:
قوله تعالى: ﴿والله يحكم لا معقب لحكمه﴾ [الرعد: 41] لا متتبع له ولا مكرا عليه بنقص. والعقب: الذي يكر على الشيء ويتبعه لينظر ما فيه من الخلل لينقصه. ولذلك فسر بأنه لا يحكم بعد حكمه حاكم؛ مأخوذ من العقب، فإن من تتبع شيئا يكون وراء عقبه. وقيل: معناه: لا أحد يتعقبه ويبحث عن فعله، من قولهم: عقب الحاكم على حكم من قبله: إذا…
5 میں سے آیات 1–5
اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے
سورہ رعد، آیت 13:22(اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے
سورہ رعد، آیت 13:24جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے
سورہ رعد، آیت 13:35جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی (بہتری) چالیں چلتے رہے ہیں سو چال تو سب الله ہی کی ہے ہر متنفس جو کچھ کر رہا ہے وہ اسے جانتا ہے۔ اور کافر جلد معلوم کریں گے کہ عاقبت کا گھر (یعنی انجام محمود) کس کے لیے ہے
سورہ رعد، آیت 13:42اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
سورہ شمس، آیت 91:15