یہ بطور مقابلہ کفار کی سزا کے بعد مومنین کا انجام بیان فرمایا۔
اہل جنت کا احوال
حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ دنیا میں "سلام" دعا ہے سلامتی مانگنے کی ، وہاں "سلام" کہنا مبارکباد ہے سلامتی ملنے پر ۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج