تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"برجوں" سے یہاں بڑے بڑے سیارات مراد ہیں بعض نے منازل شمس و قمر کا ارادہ کیا ہے بعض کہتے ہیں کہ برج وہ آسمانی قلعے ہیں جن میں فرشتوں کی جماعتیں پہرہ دیتی ہیں۔ یعنی آسمان کو ستاروں سے زینت دی ، رات کے وقت جب بادل اور گردو غبار نہ ہو ۔ بیشمار ستاروں کے قمقموں سے آسمان دیکھنے والوں کی نظر میں کس قدر خوبصورت اور پر عظمت معلوم ہوتا ہے اور غوروفکر کرنے والوں کے لئے اس میں کتنے نشان حق تعالیٰ کی صنعت کاملہ ، حکمت عظیمہ اور…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں