مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بُرُوج

قرآن میں بروج

معنی: قلعوں

بروج قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ب ر ج

بُرُوج

اسم · 4 بار

معنی: قلعوں · دوسرے تراجم: مضبوط قلعے, برج, جو برجوں

قرآن میں صورتیں

  • بُرُوجًا ×2
  • بُرُوجٍ ×1
  • ٱلْبُرُوجِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

البروج: القصور، الواحد: برج، وبه سمي بروج السماء لمنازلها المختصة بها، قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قال تعالى: ﴿ولا تبرجن تبرج الجاهلية الأولى﴾ [الأحزاب: 33].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ر ج پر مکمل اندراجات

بروج والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے جہاد سے ڈرنے والو) تم کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی خواہ بڑے بڑے محلوں میں رہو اور ان لوگوں کو اگر کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو کہتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہے اور اگر کوئی گزند پہنچتا ہے تو (اے محمدﷺ تم سے) کہتے ہیں کہ یہ گزند آپ کی وجہ سے (ہمیں پہنچا) ہے کہہ دو کہ (رنج وراحت) سب الله ہی کی طرف سے ہے ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ بات بھی نہیں سمجھ سکتے

    سورہ نساء، آیت 4:78
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیا

    سورہ حجر، آیت 15:16
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (خدا) بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور ان میں (آفتاب کا نہایت روشن) چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا

    سورہ فرقان، آیت 25:61
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    آسمان کی قسم جس میں برج ہیں

    سورہ بروج، آیت 85:1