سورہ حجر، آیت 49
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
نبئ عبادي اني انا الغفور الرحيم
(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 99 میں سے آیت 49
- پارہ 14
- صفحہ 264
لفظ بہ لفظ
- ۞ نَبِّئْخبر دے دوnabbi
- عِبَادِىٓمیرے بندوں کوʿibādī
- أَنِّىٓبیشک میںannī
- أَنَامیں ہیanā
- ٱلْغَفُورُبخشنے والا ہوںl-ghafūru
- ٱلرَّحِيمُرحم کرنے والا ہوںl-raḥīmu
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي