مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يمسهم فيها نصب وما هم منها بمخرجين

نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 48
  • پارہ 14
  • صفحہ 264

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حدیث میں ہے کہ جنتیوں سےکہا جائے گا ، اے اہل جنت اب تمہارے لئے یہ ہے کہ ہمیشہ تندرست رہو ، کبھی بیماری نہ ستائے ، ہمیشہ زندہ رہو ، کبھی موت نہ آئے ۔ ہمیشہ آرام سے مقیم رہو ، کبھی سفر کی تکلیف اٹھانی نہ پڑے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہیںlā
  2. يَمَسُّهُمْچھوئے گی ان کوyamassuhum
  3. فِيهَااس میںfīhā
  4. نَصَبٌۭکوئی تھکاوٹnaṣabun
  5. وَمَااور نہیںwamā
  6. هُموہhum
  7. مِّنْهَااس میں سےmin'hā
  8. بِمُخْرَجِينَنکالے جانے والےbimukh'rajīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں