مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 58

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا انا ارسلنا الى قوم مجرمين

(انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 58
  • پارہ 14
  • صفحہ 265

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  2. إِنَّآبیشک ہمinnā
  3. أُرْسِلْنَآبھیجے گئے ہمur'sil'nā
  4. إِلَىٰطرفilā
  5. قَوْمٍۢقوم کیqawmin
  6. مُّجْرِمِينَمجرمmuj'rimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں