تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مکہ سے شام کو جاتے ہوئے اس الٹی ہوئی بستی کے کھنڈر نظر آتے تھے ۔ وَ اِنَّکُمۡ لَتَمُرُّوۡنَ عَلَیۡہِمۡ مُّصۡبِحِیۡنَ ۔ وَ بِالَّیۡلِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ (صافات۔۱۳۷،۱۳۸)
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں