مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان في ذلك لايات للمتوسمين

بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 75
  • پارہ 14
  • صفحہ 266

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"متوسم" اصل میں اس شخص کو کہتے ہیں جو بعض ظاہری علامات و قرائن دیکھ کر محض فراست سے کسی پوشیدہ بات کا پتہ لگا لے۔ حدیث میں ہے اِتَّقُوْا فِرَاسَتَہ الْمُؤْمِنِ فَاِنَّہٗ یَنْظُرُ بِنُوْرِاللّٰہِ بعض روایات میں وَبِتَوْفِیْقِ اللّٰہِ کی زیادت ہے ۔ یعنی مومن کی فراست سے ڈرتے رہو ، وہ خدا تعالیٰ کے عطا کئے ہوئے نور توفیق سے دیکھتا ہے۔ شاید "کشف" اور "فراست" میں بقول امیر عبدالرحمٰن خان مرحوم اتنا ہی فرق ہو جتنا ٹیلیفون…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. فِىمیںfī
  3. ذَٰلِكَاسdhālika
  4. لَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātin
  5. لِّلْمُتَوَسِّمِينَاہل فراست کے لیےlil'mutawassimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں