مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما ننزل الملائكة الا بالحق وما كانوا اذا منظرين

(کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 8
  • پارہ 14
  • صفحہ 262

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ماننے والوں کے لئے اب بھی کافی سے زائد نشان موجود ہیں باقی جن کا ارادہ ہی ماننے کا نہیں وہ فرشتوں کے آنے پر بھی نہ مانیں گے ، پھر ان کے اتارنے میں کیا فائدہ ہے ۔ حق تعالیٰ فرشتوں کو زمین پر اپنی حکمت کے موافق کسی غرض صحیح کے لئے بھیجتے ہیں ، یوں ہی بے فائدہ تماشا دکھلانا مقصود نہیں ہوتا۔ عمومًا عادت اللہ یہ رہی ہے کہ جب کسی قوم کی سرکشی انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور سارے مراحل تفہیم و ہدایت کے طے ہو جاتے ہیں تو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَانہیںmā
  2. نُنَزِّلُہم اتارا کرتےnunazzilu
  3. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَفرشتوں کوl-malāikata
  4. إِلَّامگرillā
  5. بِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqi
  6. وَمَااور نہیںwamā
  7. كَانُوٓا۟ہوا کرتے وہkānū
  8. إِذًۭاتبidhan
  9. مُّنظَرِينَمہلت دیے جانے والےmunẓarīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں