مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 80

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد كذب اصحاب الحجر المرسلين

اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 80
  • پارہ 14
  • صفحہ 266

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حجر والےفرمایا ثمود کو ۔ ان کے ملک کا نام حجر تھا جو مدینہ سے شمال کی طرف واقع ہے ان کی طرف حضرت صالحؑ مبعوث ہوئے ۔ ایک نبی کا جھٹلانا سب انبیاء کا جھٹلانا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. كَذَّبَجھٹلایاkadhaba
  3. أَصْحَـٰبُوالوں نےaṣḥābu
  4. ٱلْحِجْرِحجر (والوں نے)l-ḥij'ri
  5. ٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں