مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 105

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما يفتري الكذب الذين لا يؤمنون بايات الله واولئك هم الكاذبون

جھوٹ افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ اور وہی جھوٹے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 105
  • پارہ 14
  • صفحہ 279

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آپ کو کہتے ہیں اِنَّمَا اَنْتَ مُفْتَرَ حالانکہ آپ کی امانت و راستبازی پہلے سے مسلم اور ہر ایک چال ڈھال سے ظاہر تھی ۔ کیا جھوٹ بنانے والوں کا چہرہ اور طور و طریق ایسا ہوتا ہے ؟ جھوٹ بنانا تو ان اشقیاء کا شیوہ ہے جو خدا کی باتیں سن کر اور اس کے نشانات دیکھ کر بھی یقین نہ کریں۔ اس سے بڑا جھوٹ کیا ہو گا کہ آدمی خدا کی باتوں کو جھوٹا کہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. يَفْتَرِىگھڑ لیتے ہیںyaftarī
  3. ٱلْكَذِبَجھوٹ کوl-kadhiba
  4. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  5. لَانہیںlā
  6. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūna
  7. بِـَٔايَـٰتِساتھ آیات کےbiāyāti
  8. ٱللَّهِ ۖاللہ کیl-lahi
  9. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگwa-ulāika
  10. هُمُوہhumu
  11. ٱلْكَـٰذِبُونَجھوٹے ہیںl-kādhibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں