تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ایک تو وہ مجرم ہیں جو سینکڑوں دلائل و آیات سن کر بھی یقین نہ لائیں۔ مگر ان سے بڑھ کر مجرم وہ ہیں جو یقین لانے اور تسلیم کرنے کے بعد شیطانی شبہات و وساوس سے متاثر ہر کر صداقت سے منکر ہو جائیں۔ جیسا کہ عبداللہ بن ابی سرح نے کیا تھا کہ ایمان لانے کے بعد مرتد ہو گیا۔ العیاذ باللہ۔ ایسے لوگوں کی سزا آگے بیان فرمائی ہے ۔ درمیان میں اِلَّا مَنْ اُکْرِہَ الخ سے ایک ضروری استثناء کر دیا گیا ۔ یعنی اگر کوئی مسلمان صدق دل سے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں