تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس کہنے سے غرضیہ ہے کہ (معاذ اللہ) قرّن عزیز کو بے وقعت ٹھہرا کر اپنے ساتھ دوسروں کو گمراہ کرین اور اس طرح اپنے کفر و ضلال کی پوری پوٹ کے ساتھ کچھ بوجھ ان لوگوں کے اضلال و اغواء کا بھی سر پر رکھیں۔ جنہیں اپنی نادانی اور جہالت سےگمراہ کر رہے ہیں۔ خیال کرو کیس بدی کی پوٹ سر پر رکھ رہے ہیں۔ حدیث میں ہے ۔ وَمَنْ دَعَا اِلٰی ضَلَالَۃٍ کَانَ عَلَیْہِ مِنَ الْاِثْمِ مِثْلَ اٰثامِ مَنِ اتَّبعَہٗ لَا یَنْقُصُ ذٰلِکَ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں