سورہ بنی اسرائیل، آیت 107
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قل امنوا به او لا تؤمنوا ان الذين اوتوا العلم من قبله اذا يتلى عليهم يخرون للاذقان سجدا
کہہ دو کہ تم اس پر ایمان لاؤ یا نہ لاؤ (یہ فی نفسہ حق ہے) جن لوگوں کو اس سے پہلے علم (کتاب) دیا ہے۔ جب وہ ان کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو وہ تھوڑیوں کے بل سجدے میں گر پڑتے ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 111 میں سے آیت 107
- پارہ 15
- صفحہ 293
لفظ بہ لفظ
- قُلْکہہ دیجئےqul
- ءَامِنُوا۟ایمان لاؤāminū
- بِهِۦٓساتھ اس کےbihi
- أَوْیاaw
- لَانہlā
- تُؤْمِنُوٓا۟ ۚتم ایمان لاؤtu'minū
- إِنَّبیشکinna
- ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
- أُوتُوا۟جو دیئے گئےūtū
- ٱلْعِلْمَعلمl-ʿil'ma
- مِناس سےmin
- قَبْلِهِۦٓپہلےqablihi
- إِذَاجبidhā
- يُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںyut'lā
- عَلَيْهِمْان پر (ہماری آیات)ʿalayhim
- يَخِرُّونَگرپڑتے ہیںyakhirrūna
- لِلْأَذْقَانِٹھوڑیوں کے بلlil'adhqāni
- سُجَّدًۭاسجدہ کرتے ہوئےsujjadan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي