مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 69

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام امنتم ان يعيدكم فيه تارة اخرى فيرسل عليكم قاصفا من الريح فيغرقكم بما كفرتم ثم لا تجدوا لكم علينا به تبيعا

یا (اس سے) بےخوف ہو کر تم دوسری دفعہ دریا میں لے جائے پھر تم پر تیز ہوا چلائے اور تمہارے کفر کے سبب تمہیں ڈبو دے۔ پھر تم اس غرق کے سبب اپنے لئے کوئی ہمارا پیچھا کرنے والا نہ پاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 69
  • پارہ 15
  • صفحہ 289

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کوئی ضرورت کھڑی کر دے جس کے لئے ناچار دریائی سفر کرنا پڑے۔ یعنی خدا سے کون باز پرس کر سکتا ہے یا کس کی مجال ہے کہ پیچھا کر کے اس سے مجرمین کا خون بہا وصول کرے ؟۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْیاam
  2. أَمِنتُمْبےخوف ہوگئےamintum
  3. أَنکہan
  4. يُعِيدَكُمْوہ لوٹائے تم کوyuʿīdakum
  5. فِيهِاس میںfīhi
  6. تَارَةًمرتبہtāratan
  7. أُخْرَىٰدوسریukh'rā
  8. فَيُرْسِلَپھر بھیجےfayur'sila
  9. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  10. قَاصِفًۭاگرجنے والی/ توڑنے والیqāṣifan
  11. مِّنَمیں سےmina
  12. ٱلرِّيحِہواl-rīḥi
  13. فَيُغْرِقَكُمپھر غرق کردے تم کوfayugh'riqakum
  14. بِمَابوجہ اس کےbimā
  15. كَفَرْتُمْ ۙجو ناشکری کی تم نےkafartum
  16. ثُمَّپھرthumma
  17. لَانہlā
  18. تَجِدُوا۟تم پاؤtajidū
  19. لَكُمْاپنے لئےlakum
  20. عَلَيْنَاہمارے مقابلے میںʿalaynā
  21. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  22. تَبِيعًۭاکوئی تابع/ کوئی یپیچھا کرنے والاtabīʿan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں