تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
وہ جو کہتے تھے اَوْتَاْتِیَ بِاللہِ وَالْمَلَائِکَۃِ قَبِیْلًا یعنی خدا سامنے آکر تصدیق کر دے تب مانیں ۔ تو فرمایا کہ خدا اب بھی اپنے فعل سے میری تصدیق کر رہا ہے۔ آخر وہ مجھ کو دیکھتا ہے کہ میں نبوت کا دعویٰ کر رہا ہوں اور میرے ظاہری و باطنی احوال سے پورا خبردار ہے۔ اس پر بھی میرے ہاتھ اور زبان پر برابر وہ علمی نشانات ظاہر فرماتا رہتا ہے۔ جو خارق عادت اور اس کے عام قانون قدرت سےکہیں بلند و برتر ہیں۔ میرے مقاصد کو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں