مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا ان يشاء الله واذكر ربك اذا نسيت وقل عسى ان يهدين ربي لاقرب من هذا رشدا

مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 24
  • پارہ 15
  • صفحہ 296

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اصحاب کہف کا قصہ تاریخی کتابوں میں نادرات میں لکھا تھا ۔ ہر کسی کو کہاں خبر ہو سکتی ، مشرکین نے یہود کے سکھانے سے حضرت سے پوچھا۔ مقصود آپ کی آزمائش تھی ، حضرت نے وعدہ کیا کہ کل بتا دوں گا اس بھروسہ پر کہ جبریل آئیں گے تو دریافت کر دوں گا۔ جبریل پندرہ دن تک نہ آئے ۔ حضرت نہایت غمگین ہوئے ، مشرکین نے ہنسنا شروع کیا۔ آخر یہ قصہ لے کر آئے اور پیچھے نصیحت کی کہ آئندہ کی بات کے متعلق بغیر "انشاء اللہ" کے وعدہ نہ کرنا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّآمگرillā
  2. أَنیہ کہan
  3. يَشَآءَچاہےyashāa
  4. ٱللَّهُ ۚاللہl-lahu
  5. وَٱذْكُراور یاد کروwa-udh'kur
  6. رَّبَّكَاپنے رب کوrabbaka
  7. إِذَاجبidhā
  8. نَسِيتَتم بھول جاؤnasīta
  9. وَقُلْاور کہہ دیجئےwaqul
  10. عَسَىٰٓامید ہےʿasā
  11. أَنکہan
  12. يَهْدِيَنِرہنمائی کرے گا میریyahdiyani
  13. رَبِّىمیرا ربrabbī
  14. لِأَقْرَبَواسطے زیادہ قریب کےli-aqraba
  15. مِنْسےmin
  16. هَـٰذَااسhādhā
  17. رَشَدًۭابھلائی میں/ رہنمائی میںrashadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں