مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ودخل جنته وهو ظالم لنفسه قال ما اظن ان تبيد هذه ابدا

اور (ایسی شیخیوں) سے اپنے حق میں ظلم کرتا ہوا اپنے باغ میں داخل ہوا۔ کہنے لگا کہ میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی تباہ ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 35
  • پارہ 15
  • صفحہ 298

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی شرک میں مبتلا تھا ۔ کبرو غرور کا نشہ دماغ میں بھرا ہوا تھا، دوسروں کو حقیر جانتا تھا۔ اور خدا کی قدرت و جبروت پر نظر نہ تھی ۔ نہ یہ سمجھتا تھا کہ آگے کیا انجام ہونے والا ہے بس یہ ہی باغ اس کی جنت تھی جس کو آپ خیر سے ابدی سمجھتے تھے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَدَخَلَاور وہ داخل ہواwadakhala
  2. جَنَّتَهُۥاپنے باغ میںjannatahu
  3. وَهُوَاس حال میں کہ وہwahuwa
  4. ظَالِمٌۭظلم کرنے والا تھا اپنی جان پرẓālimun
  5. لِّنَفْسِهِۦاپنی ذات پرlinafsihi
  6. قَالَکہنے لگاqāla
  7. مَآنہیںmā
  8. أَظُنُّمیں سمجھتاaẓunnu
  9. أَنکہan
  10. تَبِيدَہلاک ہوگا/ برباد ہوگاtabīda
  11. هَـٰذِهِۦٓیہhādhihi
  12. أَبَدًۭاکبھی بھیabadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں