تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو خرچ کیا یا کمائی کی اس کا پھل خوب ملا ۔ اور ہر قسم کے سامان عیش و رفاہیت جمع ہو گئے نکاح کیا تو اس کا پھل بھی اچھا پایا اولاد کثرت سے ہوئی۔ یعنی مال و دولت اور جتھا میرے پاس تجھ سےکہیں زائد ہے۔ اگر میں مشرکانہ اطوار اختیار کرنے میں باطل پر ہوتا تو اس قدر آسائش اور فراخی کیوں ملتی اس کے مشرک ہونےکا ثبوت اس سے ملتا ہے کہ آفت آنے کے بعد پچھتا کر کہتا تھا۔ یٰلَیۡتَنِیۡ لَمۡ اُشۡرِکۡ بِرَبِّیۡۤ اَحَدًا معلوم ہوتا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں