مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف آیت 70 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

قَالَ فَإِنِ ٱتَّبَعْتَنِى فَلَا تَسْـَٔلْنِى عَن شَىْءٍ حَتَّىٰٓ أُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا ﴿٧٠﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

حضرت خضر علیہ السلام کی شرائط

یعنی کوئی بات اگر بظاہر ناحق نظر آئے تو مجھ سے فورًا بازپرس نہ کرنا ، جب تک میں خود اپنی طرف سے کہنا شروع نہ کروں۔