مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويسالونك عن ذي القرنين قل ساتلو عليكم منه ذكرا

اور تم سے ذوالقرنین کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ میں اس کا کسی قدر حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 83
  • پارہ 16
  • صفحہ 302

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَسْـَٔلُونَكَاور وہ سوال کرتے ہیں آپ سےwayasalūnaka
  2. عَنکےʿan
  3. ذِىذوالقرنینdhī
  4. ٱلْقَرْنَيْنِ ۖذوالقرنین کے بارے میںl-qarnayni
  5. قُلْکہہ دیجیےqul
  6. سَأَتْلُوا۟عنقریب میں پڑھوں گاsa-atlū
  7. عَلَيْكُمتم پرʿalaykum
  8. مِّنْهُاس میں سےmin'hu
  9. ذِكْرًاکچھ ذکر۔ کچھ حالdhik'ran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں