مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف آیت 92 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا ﴿٩٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تیسرا سفر

یہ تیسرا سفر مشرق و مغرب کے سوا کسی تیسری جہت میں تھا۔ مفسرین عمومًا اس کو شمالی سفر کہتے ہیں قرآن و حدیث میں یہ تصریح نہیں۔