حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام "بنی اسرائیل" کے جلیل القدر انبیاء میں سے ہیں ۔ بخاری میں ہے کہ نجاری (بڑھئی) کا پیشہ کرتے تھے اور اپنے ہاتھ سے محنت کر کے کھاتےتھے ۔ ان کا قصہ پہلےسورہ آل عمران میں گذر چکا وہاں کے فوائد ملاحظہ کر لئے جائیں۔